بہرائچ اردو ادب میں -1 جنید احمد نور بہرائچ ہندو نیپال سرحد پرکوہستان ہمالیہ کی مینوسوادوادی میں آباد ایک چھوٹا سا ضلع ہے۔گھاگرا ،راپتی ندی،سرجو اور ان کی معاون ندیوں سے سیراب یہ زرخیر اور مردم خیز علاقہ تاریخ کے ہر دور میں ایک خصوصی اہمیت کا حامل رہا ہے۔اس کے وسیع اور گھنے جنگلات،اس کے سر سبز لہلہاتے ہوئے کھیت اورمعطر اور شاداب وادیاں باہر سے آنے والوں کے لئے سامان دل فریبی اور سامائیہ سکون و راحت فراہم کرتی رہی ہیں۔بہرائچ ہی وہ سرزمین ہے جس کوحضرت سیدسالار مسعود غازی رحمہ اللہ(خواہر زادے سلطان محمود غزنوی)نے اپنے قیمتی خون کے قطروں سے سیراب کیا اور اپنے ہزاروں ساتھوں کے ساتھ اس سرزمین کو شہیدوں کا مسکن بنا دیا اور تاریخ میں بہرائچ کا نام درج کرادیا۔سید صاحب کے ساتھوں میں اکثر اولیاء اللہ تھے جو سرزمین بہرائچ میں جام شہادت نوش فرماکرسرخرو ہوئے۔ ...
Dargah Of Saiyyad Salar Masoud Ghazi(RH) (Bahraich) Location Located at a distance of about 1 km from Bahraich Railway Station, 3 km from the Bahraich town in Bahraich District, U.P., India Ideal time to visit Thursday, Friday, Saturday & New moon day of every month are considered auspicious, specially during Urs, which is held on 11th 16th day of Rajab Month & 21st day of Shaban (both are Islamic Months), annual one month fair from first Sunday of Jyestha Month Timings/opening 5am-12noon, 1pm-8pm, opens on all days Phone +91-5252-232446 Attractions Religious How to reach By Road- Bus service is available from Sravasti 48 km & Gonda 65 km By Rail- Can be accessed by NER Branch Line, diverting from Gonda to Gauri Phanta Naal Darwaza The chief place of interest in Bahraich is the Mausoleum of Saiyyad Salar Masaud, who was the son of Salar Sahu and the nephew of Mahmud of Ghani. It was here he met his death in 1303 AD, after the defeat at the...
Dr.Waqar Ahmad Shah Former Cabinet Minister U.P.Govt. ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی پیدائش 06 ، جولائی 1943ء میں محلہ قاضی پورہ شہر بہرائچ میں شہر کے ایک معروف خاندان میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام خواجہ قمرالدین تھا۔ ابتدائی حالات ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی ابتدائی تعلیم بہرائچ میں ہی ہوئی ۔اور ڈاکٹری کی تعلیم آپ نے کانپور یونیورسٹی سے مکمل کی ۔ ابتدائی دنوں میں آپ نے شہر کے ایک پرائمری اسکول میں کچھ دنوں تک تدریس کا کام انجام دیا ۔ 1975ء سے 1982ء میڈکل آفیسر کے طور پر کام کیا ۔ پھر اپنی ڈاکٹری کی پریکٹس کرنے لگے بعد میں درگاہ کے اسپتال سے منسلک ہوگئے۔آپ کی کلینک آج بھی شہر کے قلب میں موجود ہے۔آپ 1976ء سے انڈین میڈکل ایسوسی ایشن بہرائچ شاخ کےممبر ہے۔شہر کے مشہور کالج آزاد انٹر کالج کے مینجر رہے۔ریڈکراس بہرائچ کے سرپرست ہے۔ مہاراج سنگھ انٹر کالج کی انتظامیہ کے ممبر ہے۔ ضلع آئی رلیف کمیٹی کے ممبر رہے۔اس طرح آپ بہت سی تنظیموں سے آپ وابستہ ہیں۔ سیاسی سفر ڈاکٹر وقار احمد شاہ ضلع بہرائچ ک...
Comments
Post a Comment