Posts

Showing posts from December, 2013

Izhar Warsi

Image
Izhar Warsi in 2015 اظہار وارثیؔ  کی پیدائش21 نومبر، 1940ء میں حکیم اظہر وارثی کے یہاں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام حکیم اظہر وارثی اور والدہ کا نام کنيز سکینہ تھا۔ اظہار  صاحب کے دادا حکیم صفدر وارثی اور والد حکیم اظہر وارثی شہر کے مشہور معالجین میں شمار ہوتے تھے۔ حکیم صفدر صاحب حاجی وارث علی شاہ کے مرید تھے اور حاجی وارث علی شاہ پر ایک کتاب لکھی جسکا نام جلوہٗ وارث ہے۔ یہ کتاب فارسی میں ہے۔ اظہار صاحب کےوالد حکیم اظہر استاد شاعروں میں شمار ہوتے تھے۔ اظہار صاحب سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوئے ہیں۔آپ کی ایک خاص بات ہے آپ صرف شعر لکھتے ہیں کسی مشاعرہ میں پڑھنے نہیں جاتے۔ ادبی سفر و خدمات آپ ایک اعلیٰ درجے کے شاعر ہیں۔ آپ اردو شاعری میں نئے نئے تجربات کرنے کے لیے مشہور اور معروف ہیں۔ آپ نے اردو شاعری کی تمام اصناف میں اپنے کلام کا جادو بکھیرا اورکئی نئ قسمیں ایجاد کیں ۔ آپ نے 11 اصناف میں شاعری کی ہے۔ 1) غزل 2) نظم، نظم کی مشہورقسمیں ہیں (ا) پابند نظم (ب)  آزاد نظم  (ج) معرا نظم (د) نثری نظم۔۔ 3) رباعی 4) قطعات 5) ثلاثی 6) ماہئے 7) ہائکو 8) دوہے 9) بروے 10).سانیٹ (14مصرعوں کی نظم انگ

Dr.Ibrat Bahraichi

Image
  Dr.Ibrat Bahraichi Dr.Ibrat Bahraichi is senior poet of urdu from our hometown Bahraich.He lives in Nazirpura Bahraich.He served 6 decades in Urdu Adab as poet .His many books are published . He is also Senior Homeopathic Doctor of Bahraich. Abdul Aziz Khan”Ibrat Bahraichi” saal wiladat 1927. Zamin Ali Khan Aniq Bahraichi Dr.Ibrat Bahraichi ke par dada the , jo Aness Lucknawi ke shagird the. Dr.Naimullah Khan khayali sb. aur Abdur Rahman Khan Wasfi Bahraichi Janab Ibrat Bahraichi ke chacha the Ibrat Bahraichi Hazrat Nashsoor Wahidi ke shagird hai ab tak 46 kitaabe shaya ho chuki hai Dr. Ibrat sb Hazrat Jigar Muradabadi ke sath barso rahe.Jigar sb se aap ke bahut gahray rishte rahe. Unka qayaam Nazirpura Bahraich main. Wo ek Senior Homeopathic Doctor bhi hain. Mobile No. 09919514561 Dr. Ibrat Bahraichi by Juned Ahmad Noor © Dr. Ibrat Bahraichi  on His Clinic By Juned Ahmad Noor  ©