Posts

Showing posts with the label Dr

Dr.Waqar Ahmad Shah ڈاکٹر وقار احمد شاہ

Image
Dr.Waqar Ahmad Shah Former Cabinet Minister U.P.Govt. ڈاکٹر وقار احمد شاہ  کی پیدائش  06 ، جولائی   1943ء  میں محلہ قاضی پورہ شہر  بہرائچ  میں شہر کے ایک معروف خاندان میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام خواجہ قمرالدین تھا۔ ابتدائی حالات ڈاکٹر وقار احمد شاہ  کی ابتدائی تعلیم بہرائچ میں ہی ہوئی ۔اور ڈاکٹری کی تعلیم آپ نے کانپور یونیورسٹی سے مکمل کی ۔ ابتدائی دنوں میں آپ نے شہر کے ایک پرائمری اسکول میں کچھ دنوں تک تدریس کا کام انجام دیا ۔  1975ء  سے  1982ء  میڈکل آفیسر کے طور پر کام کیا ۔ پھر اپنی ڈاکٹری کی پریکٹس کرنے لگے بعد میں درگاہ کے اسپتال سے منسلک ہوگئے۔آپ کی کلینک آج بھی شہر کے قلب میں موجود ہے۔آپ  1976ء  سے  انڈین میڈکل ایسوسی ایشن  بہرائچ شاخ کےممبر ہے۔شہر کے مشہور کالج آزاد انٹر کالج کے مینجر رہے۔ریڈکراس بہرائچ کے سرپرست ہے۔ مہاراج سنگھ انٹر کالج کی انتظامیہ کے ممبر ہے۔ ضلع آئی رلیف کمیٹی کے ممبر رہے۔اس طرح آپ بہت سی تنظیموں سے آپ وابستہ ہیں۔ سیاسی سفر ڈاکٹر وقار احمد شاہ ضلع  بہرائچ  ک...