Posts

Showing posts from May, 2023

बहराइच उर्दू_अदब में बहराइच और हज़रत_सैय्यद_सालार_मसऊद_ग़ाज़ी (रह.)

Image
  #بہرائچ #اردو_ادب میں حضرت سید سالار مسعود غازیؒ बहराइच उर्दू_अदब में  बहराइच और हज़रत_सैय्यद_सालार_मसऊद_ग़ाज़ी (रह.) جنید احمد نور Juned Ahmad Noor.   انشااللہ خاں انشاؔبھی بہرائچ آئے تھے اور بہرائچ کی مقدس سرزمین پر اپنی کلم کا جادو بکھرا ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے ٹھاکر ٹپررہا اسٹیٹ ضلع بہرائچ کی شاہی مسجد کی تعمیر پر فارسی اور اردو میں تاریخی قطعات بھی کہے تھے جو کلیات میں موجود ہیں۔ آپ کا یہ شعربہت مشہور ہے جس میں آپ نے بہرائچ کی سرزمین کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔ ؎ دلکی بہرائچ نہیں ہے ترک تازی کا مقام ہے یہاں پر حضرت مسعود غازیؒ کا مقام ایک دوسرے شعر میں ا نشا اللہ خاں انشا ؔلکھتے ہیں کہ ؎ یو ں چلے مژگان سے اشکِ خو ن فشاں کی میدنی جیسے بہرائچ چلے بالے میاں کی میدنی لخت دل مسعود نیلے گہوڑے داغ ہی جلوئہ انوار سے کرو بیان کے میدنی इंशाअल्ला ख़ां इंशा भी बहराइच आए थे और बहराइच की पावन धरती पर अपनी लेखनी का जादू बिखेरा है।आप का एक शेर बहुत प्रसिद्ध है जिसमें आप ने बहराइच की धरती की अहमियत और दरगाह हज़रत सैय्यद सालार मसऊद ग़ाज़ी (रह.) के वार्षिक मेला जेठ का उल...

زہرہ بی بی، ماہ جیٹھ کا میلہ اور بارات کا رواج

Image
  زہرہ بی بی، ماہ جیٹھ کا میلہ   اور بارات کا رواج   جنید احمد نور               حضرت سید سالار مسعود غازیؒ کی شہادت کو ۱۰۲۰ سال گزر چکے ہیں اب تک مگر ان کی یادیں   آج بھی مقامی اور بیرونی عوام پر روز اول کی طرح نقش ہیں۔ ان کی درگاہ جو    شمالی ہندوستان کی سب سے قدیم اور   بڑی درگاہ ہے جس کی تاریخ ایک ہزار سال قدیم ہے   جہاں بلا تفریق مذہب و ملت، اہل اسلام کے ساتھ ساتھ برادران وطن بھی اپنے عقیدت کے نذرانے پیش کرنے آتے ہیں آج بھی گنگ وجمن تہذیب کا دلکش نمونہ   اہل وطن کے سامنے پیش کرتی ہے۔ یہاں سال میں تین مرتبہ سالانہ میلوں کا اہتمام ہوتا جن کے نام اس طرح ہیں :۔ (۱) سالانہ میلہ   بسنت (۲)سالانہ میلہ رجب(میلہ عرس)    (۳) سالانہ میلہ جیٹھ۔   میلہ بسنت میں     جیٹھ میلہ کی تاریخ   طے جاتی ہے   اور یہ میلہ ۵دنوں   تک ہوتا ہے جبکہ رجبی میلہ آپ کی شہادت کی یادگار ہے اور یہ بھی ۵ دن تک ہوتا ہے ، جبکہ میلہ جیٹھ     سالانہ   ای...