Bahraich Loksabha constituency History
بہرائچ لوک سبھا کی سیاسی تاریخ बहराइच लोकसभा की सियासी तारीख़ 1951ء-1952ء میں آزادی کے بعد پہلے عام انتخابات ہوئے جس میں پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ ہوئے تھے۔ 1951ई.-1952ई.में आज़ादी के बाद पहले आम चुनाव हुए जिसमें लोकसभा और विधानसभा के चुनाव एक साथ हुए थे। 1951ءکے پہلے پارلیمنٹ انتخاب میں صدر سیٹ سے مشہور مجاہد آزادی رفیع احمد قدوائی نے فتح حاصل کی تھی اور پنڈت جواہر لعل نہرو نے حکومت میں خوراک و زراعت کی پورٹ فولیو قدوائی صاحب کے سپرد کی۔ 1951ई. के पहले संसदीय चुनाव में बहराइच सदर सीट से प्रसिद्ध स्वतंत्रता सेनानी रफ़ी अहमद क़िदवई ने कांग्रेस के टिकट पर बहराइच लोकसभा सीट से चुनाव जीता और पंडित जवाहरलाल नेहरू ने अपनी कैबिनेट में कैबिनेट मंत्री बनाया और खाद्य और कृषि मंत्रालय का कार्यभार दिया था । اسی طرح 1957ء میں ہوئے انتخاب میں سردار جوگندر سنگھ نے بہرائچ پارلیمنٹ حلقہ سے کامیابی حاصل کی۔بعد میں سردار جوگیندر سنگھ1971ءسے1972ءتک اڈیسہ اور یکم جولائی 1972ء سے14فروری 1977ء تک راجستھان کے گورنر ...