میاں عنایت علی شاہ سہروردی ملتانی بہرائچی




Tomb Miyan Inayat Ali Shah Soharvardi Multani Bahraichi Takia Kalan Bahraich

میاں عنایت علی شاہ سہروردی ملتانی بہرائچی رحم اللہ
بہرائچ کی قدیم خانقاہوں میں سے ایک خانقاہ بڑی تکیہ کی بنیاد حضرت میاں عنایت علی شاہ سہروردی ملتانی بہرائچی رحم اللہ نے آج سے تقریباً ساڑھے چار سو سال پہلے شہر بہرائچ میں رکھی تھی۔
میاں عنایت علی شاہ ملتان سے  بہرائچ آئے تھے۔آپ کا تعلق مشہور بزرگ حضرت شیخ حبیب ملتانی رحم اللہ کی درگاہ سے تھا ۔آپ بہرائچ حضرت سید سالار مسعود غازی رحم اللہ کی زیارت کرنے کے لیے بہرائچ تشریف لائے تھے۔ ایک بشارت کےبعد آپ نے یہاں اپنی خانقاہ قائم کی تھی۔اس خانقاہ میں ایک  اور بزرگ ہوئے جن کا نام عظیم اللہ شاہ تھا۔عظیم اللہ شاہ درگاہ حضرت سید سالار مسعود غازی رحم اللہ کے کنجی بردار تھے۔میلہ کے موقع پر تمام فقراء و درویشوں کی جماعتیں یہاں قیام کرتی تھیں۔
 مقبرہ میاں غلام علی شاہ بہرائچیؒ خلیفہ و جانشین میاں عنایت علی شاہؒ 

بیٹھکا میاں عنایت علی شاہ ملتانی سہروردیؒ بانی خانقاہ تکیہ کلاں بہرائچ

حضرت میاں عنایت علی شاہ سہروردی ملتانی بہرائچی کے ایک خلیفہ حضرت غلام علی شاہ تھے جو آپ کے جانشین ہوئے۔
جن کے نام سے ایک محلہ غلام علی پورہ آباد ہے۔یہاں کے ایک بزرگ میاں منصور علی شاہ بھی تھے جن کے نام سے محلہ منصور گنج آباد ہے۔
سجدگان/میاں صاحبان خانقاہ تکیہ کلاں بہرائچ کے ہجرے 

برآمدہ خانقاہ تکیہ کلاں بہرائچ

ان تمام بزرگوں کے مقبرے خانقاہ  بڑی تکیہ میں موجود ہیں۔جو قدیم دور کے نمونوں میں شمار ہوتے ہیں۔
تکیہ کلاں کی زمینداری شہر اور اطراف کے دیہاتوں میں موجود ہے ۔وقف درگاہ حضرت سید سالار مسعود غازی رحم اللہ کے بعد وقف تکیہ کلاں ضلع بہرائچ کا دوسرا بڑا وقف ہے۔ 


جنید احمد نور

मियां इनायत अली शाह सोहरवर्दी मुल्तानी बहराइची रह.
बहराइच की क़दीम ख़ानक़ाहों में से एक ख़ानकाह बड़ी तकिया की स्थापना आज से तकरीबन साढ़े चार सौ साल  पहले हज़रत मियां इनायत अली शाह सोहरवर्दी मुल्तानी बहराइची (रह.) ने की थी।
हज़रत मियां इनायत अली शाह सोहरवर्दी (रह.) मुल्तान से बहराइच आए थे। आप का ताल्लुक़ मशहूर बुज़ुर्ग हज़रत शेख़ हबीब मुल्तानी (रह.) की दरगाह से था। आप हज़रत सैय्यद सालार मसऊद ग़ाज़ी (रह.) की ज़ियारत करने बहराइच आए थे और एक बशारत के बाद आप ने यहां अपनी ख़ानकाह कायम की। आपकी ख़ानकाह में एक और बुज़ुर्ग हुए जिनका नाम अज़ीम उल्ला शाह था। अज़ीम उल्ला शाह दरगाह हज़रत सैय्यद सालार मसऊद ग़ाज़ी (रह.) के कुंजीबरदार थे। दरगाह हज़रत सैय्यद सालार मसऊद ग़ाज़ी रह के मेले के मौक़े पर तमाम फ़ुकरा व दरवेशों की जमाअ़ते यहां क़याम करती थीं।
پینارامک منظر تکیہ کلاں بہرائچ

تکیہ کلاں پر واقع میاں عنایت علی شاہ کے مقبرے کے باہر جنید احمد نور

हज़रत इनायत अली शाह सोहरवर्दी मुल्तानी बहराइची के एक ख़लीफ़ा हज़रत मियां ग़ुलाम अली शाह थे जो आपके जानशीन हुए। मियां ग़ुलाम अली शाह के नाम से एक मोहल्ला ग़ुलामअली पुरा आबाद है।
यहां के एक बुज़ुर्ग मियां मंसूर अली शाह थे जिनके नाम पर मोहल्ला मंसूरगंज आबाद है।
इन तमाम बुज़ुर्गो के मक़बरे ख़ानकाह बड़ी तकिया में मौजूद हैं । जो क़दीम दौर की याद दिलाते हैं।
तकिया कलां की ज़मीनदारी शहर व अतराफ के इलाकों में काफ़ी हैं ।
वक़्फ़ दरगाह हज़रत सैय्यद सालार मसऊद ग़ाज़ी (रह.) के बाद वक़्फ़ तकिया कलां ज़िला बहराइच का दूसरा सबसे बड़ा वक़्फ़ है।

जुनेद अहमद नूर

तकिया कलां = बड़ी तकिया

Comments

Popular posts from this blog

حضرت سید سالار مسعود غازیؒ

حضرت سید سالار مسعود غازیؒ- جنید احمد نور

Bahraich Great Freedom Fighters (Hindi and English)