Posts

Showing posts from November, 2018

مولانا سید اسلم شاہؒ بہرائچی ایک تعارف

Image
احاطہ شاہ نعیم اللہ المعروف بہ احاطہ اسلم شاہ میں واقع مولانا اسلم شاہ ؒ کی قبر مبارک مولانا سید اسلم شاہؒ کی پیدائش 1905 ء میں شہر بہرائچ کے مشہور و معروف خاندان میں ہوئی تھی۔آپ خاندانِ شاہ نعیم اللہ ؒ بہرائچی کے چشم و چراغ تھے۔۔آپ کے والد حضرت شاہ الحسن ؒ اپنے وقت کے مشہور و معروف بزرگ ہوئے ۔آپ خانقاہ نعیمیہ کے سجادہ نشین تھے۔ خانقاہ نعمیہ بہرائچ حالات آپ نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی ۔مزید تعلیم دارالعلوم ندوۃ العلماء سے حاصل کی تھی۔ بہرائچ و اطراف ضلع بہرائچ میں سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ مظہریہ نعیمیہ کی اشاعت میں آپ اہم کردار تھا۔آپ کے سیکڑوں مرید تھے۔خاص طور پر بہرائچ ،گونڈہ شہروں ۔ مولانا اسلم شاہؒ نے دارالعلوم ندوۃ العلماء سے سند فراغت حاصل اس کے بعد ارباب دارالعلوم ندوۃ العلماءنے بحیثیت مدرس انہیں آج کے پاکستان کے کوہاٹ(صوبہ سرحد؍خیبر پختونخوا ) بھیج دیا ۔ وہاں 12 سال تک تدرسی خدمات انجام دینے کے بعد 1938ء میں وہاں سے مستعفی ہو کر بہرائچ اپنی خاندانی خانقاہ میں زیب سجادہ ہوئے۔مولانا محمد ادریس ذکاؔ گڑہولوی اپنے پیر قطب القطاب حضرت مولانا محمد بشارت ک

Sufi Abu Mohammad Wasil Bahraichi Passed away

Image
Sufi Abu Mohammad Wasil Bahraichi ©2017 Juned Ahmad Noor  Last poet of #Persian #Poetry of District #Bahraich Sufi Abu Mohammad Wasil Bahraichi passed away yesterday evening at his resident in Bahraich  https://www.rekhta.org/poets/abu-mohammad-wasil Juned Ahmad Noor with Wasil Sahab and Haji A Salmani sahab at Wasil Sahab's resident in 2017 ************Life Sketch************* Sufi Abu Mohammad Wasil Bahraichi is passed away yesterday evening at own home .He was born on unofficial age was 103 years . Official age July 1922 (as per told to my when I meets first time for his biographical details for Urdu Wikipedia and my coming book "Bahraich Ek Tareekhi Sahar " ) in the house of Chaudhry Shafiullah and Mumtaz Bandi .His father was passed away in his childhood (Wasil' sahab's age 8 years.),after completion of the high school he join for some years accounts section of army and Post office's accounts section . His poetric