Posts

Showing posts with the label Shafi Bahraichi

کیفی اعظمی اور بہرائچ

Image
 Kaifi Azmi at a Mushairah in Bahraich . کیفی اعظمی اور بہرائچ کیفی اعظمی صاحب کا اتر پردیش کے ضلع اور شہر بہرائچ  سے گہرا تعلق تھا ۔شمیم اقبال خاں اور کاوش شوکتی کے ذریعہ مرتب کردہ دیوان شوق طوفان اور شاعر اور ادیب  شارق ربانی  کے حوالے سے کئی روزناموں میں اسکا ذکر آتا ہے کہ کیفی کے والد سید فتح حسین رضوی نانپارہ کے قریب نواب قزلباش کے تعلقہ نواب گنج میں تحصیل دار تھے اور شہر  بہرائچ کے محلہ قاضی پورہ میں رہتے تھے،اور اس طرح کیفی کے بچپن کے کئی سال بہرائچ کی سرزمین پر گزرے ہیں۔اور بعد میں بھی کیفی کا بہرائچ آناجانا بنا رہا جس میں وہ اپنے بچپن کے دوستوں سے ملاقات کرتے تھے،اور  شفیع بہرائچی  کی دکان پر ادبی محفل کا حصہ بنتے تھے۔جہاں بہرائچ کے مشہور شاعر  وصفی بہرائچی  ،جمال بابا، شوق بہرائچی  ، ڈاکٹر نعیم اللہ خاں خیالی ، عبرت بہرائچی  ، اظہار وارثی  وغیرہ شرکت کرتے تھے۔ حوالہ جات دیوان شوق بہرائچی طوفان مطبوعہ2011ء مرتب شمیم اقبال خاں اور کاوش شوکتی روزنامہ ہندوستان بہرائچ میں شائع مضمون 2014 دینک جاگرن ۔ انقلا...